Engr. Zia

Engr. Zia Empowering ideas through engineering ⚙️👷
Pakistan-born 🇵🇰| Australia-based 🇦🇺| Globally minded

At East LIGHT PTY LTD, we specialize in providing reliable cars for private use with flexible monthly rental plans. Whether for a business trip or daily commuting, enjoy the convenience of your own vehicle without long-term commitments.

Pakistan 🇵🇰 Australia 🇦🇺
15/06/2026

Pakistan 🇵🇰 Australia 🇦🇺

14/06/2026

゚viralシ

آزاد کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، بلکہ عام آدمی کے بنیادی حقوق، سستی بجلی، آٹے کی مناسب قیم...
14/06/2026

آزاد کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، بلکہ عام آدمی کے بنیادی حقوق، سستی بجلی، آٹے کی مناسب قیمت اور عزتِ نفس کی آواز ہے۔ مگر افسوس کہ ریاست اس جائز آواز کو سننے کے بجائے طاقت، الزامات اور پروپیگنڈے سے دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ایک پرامن احتجاج پر فائرنگ کر کے آخر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی؟ اگر اپنے حقوق مانگنا غداری ہے، اگر کشمیریوں کی آواز اٹھانا غداری ہے، تو پھر یہ سوال ریاست کو خود سے پوچھنا چاہیے کہ وہ اپنے ہی لوگوں کو کس طرف دھکیل رہی ہے۔

اس دوران پاکستان میڈیا کا مکروہ چہرہ بھی کھل کر سامنے آیا، جہاں عوامی مطالبات کو حقائق کے بجائے جھوٹے بیانیے اور غداری کے فتووں میں لپیٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہی رویہ ماضی میں بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ اور دیگر علاقوں کی عوامی تحریکوں کے ساتھ بھی اپنایا گیا؛ پہلے آواز کو بدنام کیا گیا، پھر اسے کچلنے کی کوشش کی گئی۔ میڈیا کا فرض اقتدار کی ترجمانی نہیں بلکہ سچ، شفافیت اور عوام کی آواز کو دیانت داری سے سامنے لانا ہے۔ کشمیری پاکستان سے نفرت نہیں کرتے، مگر اگر اپنے ہی شہریوں کو دشمن بنا کر پیش کیا جائے گا تو نفرت کا وہ بیج بویا جائے گا جس کا نقصان آنے والی نسلیں اٹھائیں گی
゚viralシ #

   ゚viralシ
14/06/2026

゚viralシ

13/06/2026

How can you call them terrorists and when they used the people of AJK against Pakistan????Listen carefully ゚viralシ

Address

Glenroy, SA

Telephone

+923445277718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Hotel

Send a message to Engr. Zia:

Share