City Rest House D G Khan

City Rest House D G Khan City Rest House D G Khan

26/08/2026

🚨 پمز کی دُکھیاری ماں کی دہائی: “میرا بچہ دو، ورنہ یہیں بیٹھی رہوں گی” 💔

پمز سانحے کے بعد ایک متاثرہ ماں کی فریاد نے ہر دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

دُکھیاری ماں کا کہنا ہے:

“پیسے نہ دو تو کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز نہیں سنتے، میرا بچہ دو ورنہ یہیں بیٹھی رہوں گی۔”

ایک ماں کی یہ درد بھری دہائی پمز اسپتال کے انتظامات اور وہاں موجود سہولیات و رویوں پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔

ماں کی فریاد صرف ایک جملہ نہیں، اپنے بچے کے لیے تڑپتی ہوئی ایک ماں کی آخری امید ہے۔ 💔🚨



Times4you This post is shared for informational and news purposes only. Times For You Digital does not claim ownership of third-party images or videos used where applicable. All rights belong to their respective owners. All rights reserved to their respective owners.

25/08/2026

🔴 بیرسٹر تیمور ملک کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے بڑا انکشاف ۔

25/08/2026

صحافی محمد عمیر نے ایکس پر خبر جاری کرتے ہوئے کہا کہ کہروڑ پکا میں 16 سالہ بچے کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا ،اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ دو پولیس اہلکار محمد خان اور جہانزیب نے بچے کو مبینہ تشدد کے بعد نہر میں پھینک دیا،ورثاء کے مطابق بچہ اپنی بہنوں کے ساتھ جارہا تھا کہ پولیس نے اسے روک کر تشدد کیا اور نہر میں پھینکا جس کے باعث وہ جان کی بازی ہارگیا۔

25/08/2026

ایران کی جانب سے دھمکی عالمی توانائی کی منڈی اور تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بھی اہم سمجھی جارہی ہے

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2829027/

25/08/2026
25/08/2026

خودکشی کرنے والے طلبا کے اہل خانہ احتجاجی مارچ کی قیادت کریں گے

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2829023/

25/08/2026
25/11/2025

Address

City Rest House, Multan Road, Near Gov. High School Samina, Chowk
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Rest House D G Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category