26/04/2026
اپکو گھر پر لائیو باربی کیو کروانا ہے ۔
برتھ ڈے پارٹی پرسنل پارٹی مہندی کا فنکشن یا کوئی بھی اور پروگرام ہو
ہم کم ازکم 20 افراد کے لیے آرڈر بک کرتے ہیں ۔
چکن ملائی بوٹی ،
چکن تکہ بوٹی،
چکن سیخ کباب ،
روغنی نان ، اور سپیشل رائتہ کے ساتھ 1299 روپے پر ہیڈ ۔