02/03/2026
𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 𝐒𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 — 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐬
اسلام علیکم طلباء و طالبات!
کیا آپ انٹری ٹیسٹ 2026
MDCAT | ECAT | NUMS | AKU | UGAT | FUNGAT | NET یا SAT
کی تیاری کر نے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
تو پھر خوش آمدید 🤗
آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں!
Nearpeer Multan
جنوبی پنجاب کا قابلِ اعتماد تعلیمی پلیٹ فارم
جس نے MDCAT سال 2025 میں جنوبی پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور سال 2016 سے ہزاروں طلباء کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔
🌟 ہم نے اب تک +6500 سے زائد طلبہ و طالبات ڈاکٹرز اور انجینئرز پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پہنچائے ہیں۔
یہ سب ممکن ہوا ہمارے معیاری لیکچرز، مکمل سلیبس کورسز، اور ٹاپ اساتذہ کی محنت سے۔
📚 ہم کیا پیش کرتے ہیں؟
MDCAT (Medical Colleges Test)
ECAT (Engineering Colleges Test)
L-MDCAT & N-MDCAT
AKU (Aga Khan University Test)
UGAT & FUNGAT (University Specific Entry Tests)
NET (NUST Entry Test)
SAT (for international admission)
💻 ہماری خدمات:
📌 Physical On-campus Classes with Top Faculty of the Town.
📌 4 Phases Compressive Test Series.
✓ آن لائن ویڈیو لیکچرز (کبھی بھی، کہیں بھی) بلکل مفت
✓ مکمل سلیبس کی تیاری
✓ لائیو سیشنز اور سوال و جواب
✓ پریکٹس MCQs، ٹیسٹ سیریز، اور مارکنگ
✓ ٹاپ اساتذہ کے ساتھ رہنمائی
🎯 ہمارا مقصد:
آپ کو سمجھداری سے سیکھنا سکھانا — کیونکہ ہم مانتے ہیں:
"Learn Smarter, Not Harder!"
تو دیر مت کیجیے! آج ہی Nearpeer پر رجسٹر کریں،ساتھ ہی حاصل کریں ٪25 تک فیس ڈسکاؤنٹ اور کامیابی کی طرف اپنا پہلا قدم بڑھائیں۔
Registration Open for Super Section Classes.