28/08/2026
انا لله وانا اليه راجعون.
زوجہ محمد شریف محمد حنیف کی والدہ
عبدلقدیم اور کلیم اللہ کی چچی اور شہید محمد قاسم محمد اسلم محمداکرم محمد حسن محمد صابر اور محمدافضل الماہدہ ہوٹل والےکی دادی تھی انتقال کر گئ ۔جس کی نمازِ جنازہ آج رات 10:00 بجے کو کلی فیض آباد میں
جبکہ فاتحہ خوانی 29/082026 ہفتہ کو کلی فیض آباد مسجد میں ہوگی