Mufti Muhammad Shoaib Sial

Mufti Muhammad Shoaib Sial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Shoaib Sial, Inn, Quetta.

شرعی احکام میں مستند و باحوالہ معلومات کے لیے رابطہ کریں

آپ کے شرعی مسئلے کا جواب قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کے مطابق دیا جائے گا

واٹس ایپ رابطہ نمبر 03108908362

11/09/2026

سب سے بڑی کامیابی اللہ تعالیٰ کی رضا ہے

10/09/2026
10/09/2026

میرا مرنا بھی صحابہ
میرا جینا بھی صحابہ

10/09/2026

کنفرم جنتی پروگرام

08/09/2026

یہ میٹر ریڈر کس علاقے کا ہو سکتا ہے

💥دینی و دنیوی تعلیم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے آپ اپنی اولادوں کو تعلیم لازم دلائیں ورنہ آپ کی نسلیں جاگیر داروں کے بچوں ...
01/01/2026

💥دینی و دنیوی تعلیم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے آپ اپنی اولادوں کو تعلیم لازم دلائیں ورنہ آپ کی نسلیں جاگیر داروں کے بچوں کے آگےننگے پاؤں اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہوتی رہینگی اپنی نسلوں کو جہالت سےنکالنا ہے تو ایک وقت بھوکا رہ کر وہ پیسے اپنے اولاد کے تعلیم پر خرچ کریں۔ تاکہ انہیں اپنی دنیا اور آخرت کی اچھے اور برے کی تمیز ہو سکے

اسلامی امارت افغانستان کا پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے انکار،  انشاءاللہ افغانستان جلد پوری دنیا پر راج کریگا 🔥 ...
01/01/2026

اسلامی امارت افغانستان کا پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے انکار، انشاءاللہ افغانستان جلد پوری دنیا پر راج کریگا 🔥 سخت شرائط عائد
کابل/طورخم: اسلامی امارت افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مضبوط، قابلِ اعتماد اور عملی بین الاقوامی ضمانتوں کے بغیر پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ دروازہ نہیں کھولا جائے گا، اور موجودہ صورتحال میں اس کی فوری ضرورت بھی نہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی حکام کی جانب سے امداد کے نام پر اقوام متحدہ سے منسوب کچھ کنٹینرز افغانستان میں داخل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم طورخم کمیشنری کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔ اسلامی امارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانزٹ سے متعلق کسی بھی فیصلے سے قبل واضح اور قابلِ عمل ضمانتیں ضروری ہیں، جبکہ قومی خودمختاری، سیکیورٹی خدشات اور قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے گا۔ حکام نے واضح کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین، نظام اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور تمام فیصلے قومی مفاد کے مطابق کیے جائیں گے۔

Address

Quetta
0415

Telephone

+923320307384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Shoaib Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Hotel

Send a message to Mufti Muhammad Shoaib Sial:

Shortcuts

Share

Category