21/09/2026
🌿 الحمدللہ — ایک خوبصورت سیزن اپنے اختتام کو پہنچا 🌿
تھلے بروق
کی حسین وادی میں
Thallay Inn Guest House & Restaurant
کے اس سیزن کا بھی آج اختتام ہو رہا ہے۔ ❤️
اس آخری سیزن کی یادگار تصاویر کے ساتھ ہم اپنے تمام معزز مہمانوں، دوستوں اور تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ وقت گزارا، ہم پر اعتماد کیا اور اپنی محبت و تعاون سے اس سفر کو خوبصورت بنایا۔ 🙏❤️
آپ کی محبت، دعائیں اور حوصلہ افزائی ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
ان شاء اللہ اگلے سیزن میں مزید خوبصورت انداز، بہتر سہولیات اور پہلے سے بڑھ کر محبت کے ساتھ آپ کا استقبال کریں گے۔ 🌸
تھلے بروق
پھر بلائے گا… اور ہم آپ کے منتظر رہیں گے۔ 🏔️💚
بہت بہت شکریہ
Thallay Inn Guest House & Restauran