GCTLayyahHostel.offical

GCTLayyahHostel.offical This page is arranged by Hostel residents. We request you to like our page.. The best GOVT hostel in

پروردگار آپکی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲 جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🥹
14/05/2024

پروردگار آپکی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🥹

خاک مکتب کی مرے مجھ کو جہاں سے ہے عزیزاس کو ہی چھان کے پایا ہے جو بھی پایا ہےاِس کی ہر اینٹ میں شامل ہیں مرے بھی ذرّاتمی...
07/05/2024

خاک مکتب کی مرے مجھ کو جہاں سے ہے عزیز
اس کو ہی چھان کے پایا ہے جو بھی پایا ہے

اِس کی ہر اینٹ میں شامل ہیں مرے بھی ذرّات
میری پُونجی ہے یہی اور یہی سرمایہ ہے

09/11/2023

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب

اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے
کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب

Thank you for everything you've done for all of us. I wish you nothing but the very best in your retirement. Congratulat...
21/10/2022

Thank you for everything you've done for all of us. I wish you nothing but the very best in your retirement. Congratulations! ✨
Sir Akhtar khan (Mechanical depart)

New bus for GCT Layyah's Students 🙂
27/09/2022

New bus for GCT Layyah's Students 🙂

Electrical HOD Sir Mushtaq ahmad ko Principal GCT LAYYAH banany par ♥️sa Mubarak bad pash krty hain.Allah mazeed taraqi ...
28/01/2022

Electrical HOD Sir Mushtaq ahmad ko Principal GCT LAYYAH banany par ♥️sa Mubarak bad pash krty hain.
Allah mazeed taraqi ata frmay, ameen

September 2021😍😍😍🌹🌹
05/12/2021

September 2021
😍😍😍🌹🌹

‏کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیںوہ لوگ نہیں تھے گنوانے کے وہ لوگ تو جیسے رہبر تھےجو راہ دکھا کر چلے گئے وہ لوگ تو جیسے ہیرا ت...
11/09/2021

‏کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیں
وہ لوگ نہیں تھے گنوانے کے
وہ لوگ تو جیسے رہبر تھے
جو راہ دکھا کر چلے گئے
وہ لوگ تو جیسے ہیرا تھے
جو گرتے ہی کھو جاتے ہیں
وہ لوگ تو ایسے خزانے تھے
جو کھلتے ہی چھن جاتے ہیں
وہ لوگ تو ایسا زیور تھے
جسے مٹی تلے چھپاتے ہیں!
😢
Azhar iqbal from Gilgit (2014-2017)

خبرِ غمانا لله وإنا إليه راجعون. اظہر اقبال گلگتی میرے کالج لائف کے بہترین دوست تھے، ہوسٹل لائف اکھٹے گزاری، بہترین انسا...
10/09/2021

خبرِ غم

انا لله وإنا إليه راجعون.
اظہر اقبال گلگتی میرے کالج لائف کے بہترین دوست تھے، ہوسٹل لائف اکھٹے گزاری، بہترین انسان تھے.
سیشن 2014-2017 کے دوست انہیں اچھی طرح جانتے ہیں، نرم مزاج، خوش گو انسان تھے۔ سیول ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹ تھے

اچانک وفات کا سن کر بہت دُکھ لگا.
اللہ بھائی کی مغفرت فرمائے آمین 🤲😭😭😭

Beautiful views 😍Gct layyah hostelجی سی ٹی لیہ ھوسٹل 🔥🔥🌹
23/07/2021

Beautiful views 😍
Gct layyah hostel
جی سی ٹی لیہ ھوسٹل 🔥🔥🌹

Gct layyah hostel🤠🤠
09/01/2021

Gct layyah hostel
🤠🤠

Hostel party 2012 Gct layyah hostel
07/01/2021

Hostel party 2012

Gct layyah hostel

Address

College Rode Layyah
Layyah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCTLayyahHostel.offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share