Bar Association Daska

Call Directions Website Contact the hotel

Bar Association Daska Ch Azhar Nazir Dhariwal
PRESIDENT
Bar Association Daska Secretary

Ch Saghir Ahmad Khaloo
Advocate
President
Muhammad Shafique
Advocate
Gen.

InshaAllah
23/10/2026

InshaAllah

السلام علیکم، صبح بخیر!اللہ آپ کے ہر قدم کو کامیابی، ہر دل کی مراد کو پورا اور ہر صبح کو پچھلی سے بہتر بنائے۔ آمین۔*اعجا...
21/10/2026

السلام علیکم، صبح بخیر!

اللہ آپ کے ہر قدم کو کامیابی، ہر دل کی مراد کو پورا اور ہر صبح کو پچھلی سے بہتر بنائے۔ آمین۔

*اعجاز اشرف ایڈووکیٹ ہائی کورٹ*
*ایسوسی ایشن الیکشن سال 2027*

InsHAllah
20/10/2026

InsHAllah

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ میں اپنے بھائیوں ودستوں کا تحہ دل سے مشکور ہیں۔ میرے بھائیوں نے مجھ پے اعتماد کیا میرا مان ب...
19/10/2026

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
میں اپنے بھائیوں ودستوں کا تحہ دل سے مشکور ہیں۔ میرے بھائیوں نے مجھ پے اعتماد کیا میرا مان بڑھایا مجھے الیکشن سپورٹ کیا ۔ آپ سب میرا فخر ہیں۔ میں
جناب محمد چن زیب گجر (سی ایس پی )
جناب محمد آصف گورسی ایڈووکیٹ
جناب گوہر ایوب گجر ایڈووکیٹ
جناب میاں محمد نفیس ایڈووکیٹ
جناب جناب میاں نفیس احمد ایڈووکیٹ
جناب چودھری وقاص مجتنی کھوکھر ایڈووکیٹ
جناب محمد اسرار بھٹی ایڈووکیٹ سابقہ آدئٹیٹر ڈسکہ بار
جناب چودھری حسن شجات سندھو ایڈووکیٹ
جناب حسنات جاوید بٹ ایڈووکیٹ
جناب چوھدری خاور مختار گجر ایڈووکیٹ
جناب عدنان عزیز میو ایڈووکیٹ
جناب حیدر علی یوسف گجر ایڈووکیٹ
اپنے معزز بھائیوں کا ہمیشہ کے لیۓ مشکور ہوں۔ چودھری گوھر ایوب صاحب کا ظہرانہ کا انقعاد کرنے پر بے حد مشکور ہوں۔
منجانب
اعجاز اشرف گورایئہ ایڈووکیٹ۔
امیدوار برائے صدر بار ایسوسی ایشن ڈسکہ۔

Big big Announcement Ch Ihtsham ul Haq  Wariach Adv Hc  give big announcement for professional Gorup.  InshaAllah Presid...
19/10/2026

Big big Announcement
Ch Ihtsham ul Haq Wariach Adv Hc give big announcement for professional Gorup.
InshaAllah President Ijaz ASHRAF Goraya Adv and Sukhran Saif Dhillon Adv GS. Bar Association Daska

💕💕💕💕صبح بخیر 💕💕💕‎کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں❤️‎یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں❤️‎منجانب ‎اعجاز اشرف گورایئ...
18/10/2026

💕💕💕💕صبح بخیر 💕💕💕

‎کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں❤️
‎یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں❤️

‎منجانب
‎اعجاز اشرف گورایئہ ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدر سال ۲۰۲۷
‎بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

تمام دوستوں سے پُرزور اپیل ہے کہ اعجاز اشرف گورائیہ صاحب برائے صدر اور سخران سیف ڈھلوں صاحب برائے جنرل سیکرٹری کو اپنے ق...
17/10/2026

تمام دوستوں سے پُرزور اپیل ہے کہ اعجاز اشرف گورائیہ صاحب برائے صدر اور سخران سیف ڈھلوں صاحب برائے جنرل سیکرٹری کو اپنے قیمتی ووٹ سے نوازیں۔

موجودہ رجعت پسندی، جبر اور مشکلات کے اس دور میں بار ایسوسی ایشن کو اس کا کھویا ہوا وقار، مقام اور مؤثر کردار واپس دلانے کے لیے ایسی توانا آواز کی ضرورت ہے جو وکلاء کے حقوق، قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے بھرپور کردار ادا کرے۔

امید ہے کہ دونوں امیدوار وکلاء کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے بار کو ایک مضبوط، فعال اور باوقار ادارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

آئیے، وکلاء کے وقار، آزادی اور مضبوط بار کے لیے اپنا قیمتی ووٹ استعمال کریں۔

Address

Canal Road Near Bharokay Pul Daska
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bar Association Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Hotel

Send a message to Bar Association Daska:

Shortcuts

Share