22/06/2026
الحاج رحمت اللہ ساند صاحب قاسم آباد بزنس فارم کے صدر کو حج کی سعادت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر آل حیدراباد ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن سندھ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر نواب خان مرکز جنرل سیکرٹری غلام سرور چانڈیو اور مرکزی ترجمان عادل نواب خان نے رحمت اللہ ساند صاحب کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی۔
#