Elite Family Apartments

Elite Family Apartments Discover affordable, fully furnished flats and apartments in Islamabad's prime E-11 Sector! Enjoy comfortable living with all essential amenities included.

Ideal for travelers, families, and professionals looking for a cozy home in the heart of the city.

Elite Family 1 Bed Furnished Apartments For Rent On Daily, Weekly and Monthly BasisE-11/4, Main Margalla RoadIslamabad C...
25/04/2026

Elite Family 1 Bed Furnished Apartments For Rent On Daily, Weekly and Monthly Basis

E-11/4, Main Margalla Road
Islamabad

Contact: 03395137555

2 Bed Fully Furnished Flat Available For Rent03219770039First FloorRent Demand 130K Per Month E11/4Gas Instant GeezerWif...
13/07/2025

2 Bed Fully Furnished Flat Available For Rent

03219770039

First Floor
Rent Demand 130K Per Month
E11/4
Gas Instant Geezer
Wifi Internet
Cable TV
Lift Available

BNB 1 Bed Family Apartment Daily & Weekly BasisMain Margalla RoadBook Now: 03395137555Street No 12E-11/4, IslamabadRent:...
12/05/2025

BNB 1 Bed Family Apartment
Daily & Weekly Basis
Main Margalla Road

Book Now: 03395137555

Street No 12
E-11/4, Islamabad

Rent: 4000-4500 Per Day

All Facilities Available:

High Speed Internet
Smart TV
Geezer
Heater
Kitchen Accessories
Room Service
Breakfast
Daily Cleaning

BNB 1 Bed Family Apartment Daily & Weekly BasisMain Margalla RoadBook Now: 03219770039Street No 12E-11/4, IslamabadRent:...
23/01/2025

BNB 1 Bed Family Apartment
Daily & Weekly Basis
Main Margalla Road

Book Now: 03219770039

Street No 12
E-11/4, Islamabad

Rent: 4000-4500 Per Day

All Facilities Available:

High Speed Internet
Smart TV
Geezer
Heater
Kitchen Accessories
Room Service
Breakfast
Daily Cleaning

27/12/2024
28/11/2024
Book Now: 032197700391 Bed Family Apartment
28/11/2024

Book Now: 03219770039
1 Bed Family Apartment

Book Now
23/11/2024

Book Now

Spacious Family Furnished Entire Studio Apartment For Rent03348453949Daily Basis: 4000/-E-11/4, Islamabad
19/10/2024

Spacious Family Furnished Entire Studio Apartment For Rent

03348453949

Daily Basis: 4000/-
E-11/4, Islamabad

3 Bed Fully Furnished Flat Available For Rent (Family)E11/4First FloorGas Instant GeezerWifi InternetCable TVLift Availa...
19/08/2024

3 Bed Fully Furnished Flat Available For Rent (Family)

E11/4

First Floor

Gas Instant Geezer
Wifi Internet
Cable TV
Lift Available

03348453949

23/06/2024

*درود شریف کے اندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے*

ہم اپنی لغت میں اسے ’’ نظام محبت‘‘ اور ’’ نظام رحمت‘‘ کہہ سکتے ہیں…
درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام حرکت میں آجاتا ہے…
مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں… درودشریف پڑھنے والے نے … اللہ تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا…
کیونکہ درودشریف پڑھنے کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے…
*یہ ہوئی پہلی محبت…*

درود شریف پڑھنے والے نے حضور اقدس ﷺ سے محبت کا ایک حق ادا کیا… یہ محبت ایمان کے لئے لازمی ہے…
جب تک رسول اللہ ﷺ کی محبت … ہمیں ہر چیز سے بڑھ کر حاصل نہیں ہوگی… اس وقت تک ہمارا ایمان کامل نہیں ہوسکتا… اعتبار والا ایمان وہی ہے جس میں حضور اقدسﷺ سے محبت… سب سے بڑھ کر ہو…

ہمیں حضور اقدس ﷺ کی ظاہری صحبت حاصل نہیں ہوئی …
مگر ہم آپ ﷺ کی محبت تو پا سکتے ہیں… یہ محبت ہمیں جس قدر زیادہ نصیب ہوگی اسی قدر ہمارے دل میں…
آپﷺ کی زیارت، شفاعت، صحبت اور تذکرے کا شوق بڑھے گا… درودشریف میں بندہ اپنی اسی محبت کا اظہار کرتا ہے…
*یہ ہوئی دوسری محبت* …

ہم نے محبت سے درود شریف پڑھا تو… درودشریف کی خدمت پر مامور ملائکہ نے اسے محبت سے اُٹھایا اور سنبھالا … ان عظیم ملائکہ یعنی فرشتوں کے عجیب و مختلف حالات حدیث شریف کی کتابوں میں آئے ہیں… یہ معزز فرشتے درود شریف کو اُٹھانے، سنبھالنے اور پہنچانے کی خدمت انجام دیتے ہیں …
بہت تیزی اور محبت سے سر انجام دیتے ہیں…
فرشتوں کو درودشریف سے محبت ہے…
اس کا ثبوت قرآن مجید میں موجود ہے…
*یہ ہوئی تیسری محبت*

پھر اللہ تعالیٰ نے ایک وسیع طاقت اور سماعت رکھنے والا ایک فرشتہ (ایک روایت میں دو فرشتے) مقرر فرما رکھا ہے… جو درودشریف پڑھنے والے کو … بڑی محبت بھری دعا دیتا ہے اور کہتا ہے ’’ غفرانک اللّٰہ ‘‘…
اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے… فرشتے کی اس دعاء پر دیگر فرشتے آمین کہتے ہیں … اور اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتا ہے…
*یہ ہوئی چوتھی محبت…*

فرشتوں نے یہ درودشریف حضور اقدس ﷺ تک… درود شریف پڑھنے والے کی ولدیت کے ساتھ پہنچا دیا کہ…
یا رسول اللہ ﷺ ! فلاں بن فلاں نے آپ پر صلوٰۃ و سلام بھیجا ہے… آپ ﷺ اس صلوٰۃ و سلام کا محبت کے ساتھ جواب ارشاد فرماتے ہیں … سبحان اللہ! حضرت آقا مدنی ﷺ کا جواب … آپ ﷺ کی ہمارے لیے دعاء رحمت… اور ہمارے لیے سلام…
*یہ ہوئی پانچویں محبت…*

اب ان پانچ محبتوں کے بعد… محبت کے مے خانہ کا اصل دور شروع ہوتا ہے … وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ توجہ خاص فرماتا ہے… اور پھر اس بندے پر محبت اور رحمت کی بارش فرما دیتا ہے…
*دس خاص رحمتوں کا نزول… دس درجات کی بلندی …*
*دس گناھوں کی معافی… اور معلوم نہیں کیا کیا انعامات…*

تو زمین سے لے کر عرش تک… کیسا زبردست ’’نظام محبت و رحمت‘‘ متحرک ہو گیا… اب جس بندے کو یہ نعمت نصیب ہوئی… اس کا کون سا مسئلہ ہے جو حل نہیں ہوگا اور کون سی پریشانی ہے جو دور نہیں ہوگی.

درود پاک کے ہر وقت جاری ورد کی بارکات سے آپ سب کی تمام پریشانیاں، مسائل، تکلیفات، بیماریاں، حاجات رفع ہوں گی اور اللہ تعالی کی طرف سے سب امتحانات میں کامیابی اور ترقی کیلئے راہیں کھلتی جائیں گی اور پرسکون قلبی ماحول میں تحفظ اور عزت نفس محفوظ رکھنا اور بزرگی یقینی طور پر حاصل ہونگے ان شاءاللہ ۔

*‏‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ*

سب لوگوں سے مل کر یہ پیغام آگے بھیجنے کی التماس ہے کہ تمہاری کوشش سے زیادہ سے زیادہ گروپ میں اور اکاونٹ میں شیئرنگ کریں تمام عوام الناس کو جہاں ہیں وہاں پر پہنچے اور عملی نیک اور با حیا کامیاب زندگی گزارنے کی توفیق اور ترغیب دلائی جائے اور سب مسلمان بہن بھائیوں کے لئے یہ صدقہ جاریہ بن جائے اور سب امتیوں کی مغفرت کا سبب بنے۔ جناب اپنا اور دوسرے لوگوں کی عزت نفس و اعتماد کا خیال رکھیں۔ اللہ کریم
☆ آمین ثم آمین یا رب العالمین *

Address

Street No 12, E-11/4
Islamabad
44011

Telephone

+923348453949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite Family Apartments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share