Hangzhou JinJiang Sanitation Services Co.

Hangzhou JinJiang Sanitation Services Co. Hangzhou Jinjiang Group Sanitation Services Co. Pakistan (pvt)Ltd is leader in municipal waste and resource recovery industry.

📞 WhatsApp Complaint: 0311 0311 1101288
14/08/2026

📞 WhatsApp Complaint: 0311 0311 1101288


13/08/2026

Dated: 13-08-26
کراچی میں صفائی کے نظام کو مزیدمؤثر بنانے کے لیے 81 مشینری 450 ڈسٹ بن کنٹینرزکااضافہ کیا گیا ہے،ضلع شرقی، غربی، کیماڑی اورملیرمیں فراہم کی جائے گی، منصوبے کے تحت 50 الیکٹرک منی ٹیپرز، 25 الیکٹرک گاربیج کلیننگ منی ٹپرز، 6 الیکٹرک منی مکینیکل سوئپرز، 400 عدد 0.8 کیوبک میٹر کے کچرے دان، 35 عدد 5 کیوبک میٹر اور 15 عدد 12 کیوبک میٹر کے بڑے کچرے کے کنٹینرزفراہم کیے جائیں گے۔
کراچی( ) ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، فواد غفار سومرو کی ہدایت پر شہرکی صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور جدید بنانے اورشہر میں صفائی کے لئے مزید مشینری کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے وسائل میں اضافہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہینگزو کمپنی نے ٹوٹل 531 ریسورسزکی فراہمی کا جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔جس میں 81 مشینری 450 ڈسٹ بن کنٹینرزکااضافہ کیا گیا ہے۔ اضافی وسائل کی فراہمی کا مقصد گھر گھر سے کچرا اٹھانے، سڑکوں کی صفائی و نگرانی، مکینیکل سوئپنگ اور کچرہ اٹھانے کی گنجائش میں اضافہ کرنا ہے۔منصوبے کے تحت 50 الیکٹرک منی ٹیپرز، 25 الیکٹرک گاربیج کلیننگ منی ٹپرز، 6 الیکٹرک منی مکینیکل سوئپرز، 400 عدد 0.8 کیوبک میٹر کے کچرے دان، 35 عدد 5 کیوبک میٹر اور 15 عدد 12 کیوبک میٹر کے بڑے کچرے کے کنٹینرزفراہم کیے جائیں گے۔مزید تفصیلات کے مطابق تمام مشینری اور دیگر وسائل کی تعیناتی اس مہینے کے آخیر تک مکمل کرلی جائے گی، 50 بڑے کنٹینرز اگلے مہینے تک فراہم کئے جائیں گے۔جوکہ ضلع ملیر، ضلع غربی اور ضلع کیماڑی میں مختلف اہم اور زیادہ کچرا پیدا کرنے والے مقامات پر نصب کیے جائیں گے۔منصوبے کے تحت ضلع شرقی کو اضافی وسائل کا سب سے بڑا حصہ دیا جائے گا، جہاں 20 الیکٹرک منی ٹپرز، 15 گاربیج کلیننگ منی ٹپرز، 4 مکینیکل سوئپرز اور 100 اضافی 0.8 کیوبک میٹر کے کچرا دان فراہم کیے جائیں گے۔ یہ کچرا دان جناح ٹاؤن، چنیسر ٹاؤن، گلشن ٹاؤن اور صفورہ ٹاؤن میں نصب کیے جائیں گے۔ضلع غربی میں 10 الیکٹرک منی ٹپرز اور 125 اضافی کچرا دان فراہم کیے جائیں گے، جبکہ 5 کیوبک میٹر کے 10 اور 12 کیوبک میٹر کے 4 بڑے کنٹینرز بھی ستمبر کے اختتام تک نصب کیے جائیں گے۔ضلع کیماڑی میں 10 الیکٹرک منی ٹپرز اور 125 اضافی کچرا دان فراہم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 5 کیوبک میٹر کے 10 اور 12 کیوبک میٹر کے 5 کنٹینرز بھی فراہم کیے جائیں گے۔ضلع ملیر میں 10 الیکٹرک منی ٹپرز، 10 گاربیج کلیننگ منی ٹپرز، 2 مکینیکل سوئپرز اور 50 اضافی 0.8 کیوبک میٹر کے کچرا دان فراہم کیے جائیں گے۔ ضلع ملیر میں 5 کیوبک میٹر کے 15 اور 12 کیوبک میٹر کے 6 بڑے کنٹینرز بھی نصب کیے جائیں گے۔ اضافی الیکٹرک منی ٹپرز کی مدد سے گھر گھر کچرا اٹھانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، جبکہ تنگ اور گنجان آبادی والے علاقوں میں چھوٹی گاڑیوں کے ذریعے بہتر رسائی ممکن ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر اور اوور فلو کو کم کرنااورکھلے کچرا ڈمپنگ پوائنٹس کا بتدریج خاتمے کے ساتھ ماحولیاتی طور پر زیادہ صاف اور پائیدار آپریشنز کو بھی فروغ ملے گا جبکہ فوری رسپانس اور فرنٹ اینڈ ویسٹ کلیکشن کی مجموعی کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔
ڈائریکٹر میڈیا
ایس ایس ڈبلیو ایم بی

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today UC-03 Muzafar Abad District Malir 📞 WhatsApp Compl...
05/08/2026

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today UC-03 Muzafar Abad District Malir

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today from UC-38: YOUSUF GOTH Surjani ZONE District West...
21/07/2026

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today from UC-38: YOUSUF GOTH Surjani ZONE District West

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Our fleet operations are active at UC-42 Machhar Colony Bismillah hotel service road cut kundhi at KCR track area , Keam...
20/07/2026

Our fleet operations are active at UC-42 Machhar Colony Bismillah hotel service road cut kundhi at KCR track area , Keamari Zone, District Keamari.

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today from jackson Road District Keamari📞 WhatsApp Compl...
17/07/2026

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today from jackson Road District Keamari

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today. From Chotta Gate to Wireless Gate Main Shahrah-e-...
15/07/2026

Our teams are working on manual sweeping and garbage collection today. From Chotta Gate to Wireless Gate Main Shahrah-e-Faisal (N-5 Road), District Malir

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

Manual sweeping and garbage collection operations in progress at UC-3 Muzaffarabad, Landhi Zone, District Malir.📞 WhatsA...
07/07/2026

Manual sweeping and garbage collection operations in progress at UC-3 Muzaffarabad, Landhi Zone, District Malir.

📞 WhatsApp Complaint: 0311 1101288

14/11/2025

Road washing activity at Ghaghar phatak District malir

WhatsApp Complain : 0311 1101288

Manual sweeping garbage collections UC-18 Muhammad Nagar Orangi Zone District West WhatsApp Complain : 0311 1101288     ...
13/11/2025

Manual sweeping garbage collections UC-18 Muhammad Nagar Orangi Zone District West

WhatsApp Complain : 0311 1101288

Address

House # 20, Khayaban-e-Qasim DHA Phase 8 Zone A Karachi
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:30 - 05:00
Tuesday 09:30 - 05:00
Wednesday 09:30 - 05:00
Thursday 09:30 - 05:00
Friday 09:30 - 05:00

Telephone

+923118808806

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangzhou JinJiang Sanitation Services Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Hotel

Send a message to Hangzhou JinJiang Sanitation Services Co.:

Shortcuts

Share