13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اُن عظیم قربانیوں کا ثمر ہے جنہوں نے ہمیں ایک آزاد وطن عطا کیا۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚🇵🇰
پاکستان زندہ باد!