15/05/2026
بے شک میرا رب بہتر جانتا ہے
آمنتُ باللہِ کما ھو بأسمآئِہٖ و صفاتِہٖ وقبلتُ جمیعَ احکامِہٖ۔
ترجمہ: میں ایمان لایا اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کئے۔