05/06/2026
آصفز کیوزین ریسٹورنٹ
سدھنوتی رزارٹ، بھین ڈنہ (نزد جبری پل)، تڑارکھل روڈ، پلندری
پلندری سٹی سے صرف 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع۔
🌿 خوبصورت مناظر، پُرسکون ماحول اور لذیذ کھانوں کے ساتھ یادگار لمحات گزارنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔ 🍽️✨