Mid City Guesthouse Skardu

Mid City Guesthouse Skardu Feel free to contact us at 03412352849for bookings and inquiries. We are out here taking care of you while you are travelling and visiting beautiful places.

Skardu is one of the largest and naturally rich towns in Gilgit Baltistan and serves a capital of Skardu District. The town is located on the Indus river, which separates the Karakoram Range from the Himalayas. Mid City Guesthouse Skardu.

09/09/2026

🏔️✨ سکردو، بلتستان میں خوبصورت روایتی بلتی شادی 💍❤️

آپ جو ویڈیو دیکھ رہے ہیں، یہ اُس خوبصورت رسم کی عکاسی ہے جو دلہن کے دولہے کے گھر آنے کے چند دن بعد، بعض علاقوں میں تین چار دن یا ایک ہفتے کے بعد ادا کی جاتی ہے۔

اس رسم میں دلہن گھر کے روایتی دیسی چولہے پر بیٹھ کر پہلی مرتبہ کھانا یا میٹھی چیز تیار کرتی ہے۔ آج کے دور میں اس روایت میں کھیر وغیرہ بنائی جاتی ہے، جبکہ قدیم زمانے میں عموماً حلوہ تیار کیا جاتا تھا۔

دلہن اپنے ہاتھوں سے یہ حلوہ تیار کرتی ہے، اور پھر اسے ہمسایوں اور قریبی لوگوں میں تبرک کے طور پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس طرح خوشی کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا جاتا ہے کہ ہمارے گھر نئی دلہن آئی ہے اور اُس نے اپنی نئی زندگی کے گھر میں پہلی بار کھانا تیار کیا ہے۔ ❤️

یہ خوبصورت روایت بلتستان کی قدیم ثقافت اور تہذیب کا ایک اہم حصہ ہے، جو نسل در نسل چلی آ رہی ہے۔ آج جدید دور میں بھی ایسی روایات ہماری ثقافتی پہچان کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ 🏔️❤️

📍 سکردو، بلتستان، گلگت بلتستان، پاکستان 🇵🇰

23/08/2026

دیوسائی میں پیش آنے والا ایک قصہ۔اس سے ایک بلتی لوک گیت بھی منسوب ہے۔ثنائی صاحب کو سننے کے بعد اپنی قیمتی آرا سے ضرور نوازیئے گا شکریہ سجاد شگری

دیوسائی کے 4114 میٹر بلند میدان میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیک تیار کیا جا رہا ہے، جسے موقع پر ہی تیار کرکے پھیالونگ پر...
08/08/2026

دیوسائی کے 4114 میٹر بلند میدان میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیک تیار کیا جا رہا ہے، جسے موقع پر ہی تیار کرکے پھیالونگ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں پیش کرے گی۔
At an altitude of 4,114 meters in Deosai, preparing Pakistan’s largest-ever cake on-site, which will be presented at the Phialong Project’s inauguration ceremony.

23/05/2026

بلتی غزل، مرحوم غلام حسن حسنی کا لکھا ہوا خوبصورت کلام، جسے پرسوز انداز میں استاد عابدین نے اپنی دلنشین آواز اور منفرد طرز میں پیش کیا ہے۔
آپ سب کی سماعتوں کی نذر۔

21/05/2026

گلگت بلتستان کے دو معروف اور باکمال شاعر، احسان دانش اور عبد الخالق تاج ایک ساتھ۔ 🌹
ادب، شاعری اور ثقافت کا حسین امتزاج، جن کی آواز اور قلم نے ادب کو نئی پہچان دی۔ ✨

16/04/2026

Baltistan

Address

Skardo
16100

Telephone

+923412352849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mid City Guesthouse Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share