04/08/2026
ہم جناب حبیب اللہ صاحب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے افغان فٹبال کلب سمبٹ سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے 20,000 روپے نقد کی مالی معاونت کا اعلان کیا۔ مزید برآں، انہوں نے آئندہ بھی ٹیم کی ہر ممکن سپورٹ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ہم ان کی اس محبت، حوصلہ افزائی اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشحالی اور جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔