07/09/2026
7 ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ
فرمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا..
7 ستمبر 1974ء وہ عظیم تاریخ ہے جب منکرین ختم نبوت اور کذاب مرزا کانے کے پیروکاروں کو آئینِ پاکستان میں کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گیا ۔ یہ تاریخ اس تاریخی فیصلے کی رو سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ اس تاریخ سے قادیانیوں کو تکلیف ہوتی ہے..