27/03/2026
“کاش! آج کی نمازِ جمعہ کی صفوں میں میرا نام بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہوتا جو خانہ کعبہ کے سائے تلے سجدہ ریز ہیں۔”
یا اللہ! ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🕋✨
“جمعہ کا دن، حرم کی فضائیں اور لبوں پر صرف ایک ہی دعا:
یا رب! جس جس کے دل میں تیرے گھر کی تڑپ ہے، اسے معجزانہ طور پر وہاں بلا لے۔” 🤲❤️
“سکون کی تلاش ہے؟
تو پھر حرم کی گلیوں اور جمعہ کی برکتوں سے بڑھ کر کوئی جگہ نہیں۔” 🕌🌙
IslamicPost